مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
آفتاب رئیس پانی پتی (Aaftab Rais Panipati)
ملکی اور ملی شخصیات ، واقعات اور تہواروں پر اپنی نظموں کے لیے معروف، ’ہندوستانی سورما‘ کے نام سے ایک ڈرامہ بھی لکھا
آغا اکبرآبادی (Aagha Akbarabadi)
ممتاز کلا سکی شاعر،غزلوں میں غیر روایتی عشق اور رومان پسندی کے لیے معروف ،داغ کے ہم عصر
آغا بابر (Aagha Babar)
پاکستان کے نامور افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس۔
آل رضا رضا (Aal-e-Raza Raza)
ممتاز شاعرجنہیں لکھنوی شاعری کے شاعرانہ محاورں پر دسترس تھی
آل احمد سرور (Aale Ahmad Suroor)
جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں شامل ہیں