Aaga nisaar

آغا نثار

آغا نثار کی غزل

    یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیں

    یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیں ہم ایک عمر کا تاوان بھرنے آئے ہیں وہ ایک رنگ مکمل ہو جس سے تیرا وجود وہ رنگ ہم ترے خاکے میں بھرنے آئے ہیں ٹھٹھر نہ جائیں ہم اس عجز کی بلندی پر ہم اپنی سطح سے نیچے اترنے آئے ہیں یہ بوند خون کی لوح کتاب رخ کے لیے یہ تل سر لب و رخسار دھرنے آئے ...

    مزید پڑھیے