مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
اقبال خورشید (Iqbal Khursheed)
نوجوان پاکستانی افسانہ نگار، ادبی جریدے’اجرا‘کے مدیر۔
اقبال مجید (Iqbal Majeed)
جدید افسانہ نگاروں میں ممتاز۔اپنے تہہ دار افسانوی اسلوب کے لیے جانے جاتے ہیں۔
اقبال متین (Iqbal Mateen)
معروف افسانہ نگار اور شاعر،سماجی جبر و استحصال کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف۔