مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

حفیظ ہوشیارپوری (Hafeez Hoshiarpuri)

  • 1912 - 1973

اپنی غزل ’ محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے‘ کے لئے مشہور جسے کئی گلوکاروں نے آواز دی ہے

حفیظ جالندھری (Hafeez Jalandhari)

مقبول رومانی شاعر ، ملکہ پکھراج نے ان کی نظم ’ ابھی تو میں جوان ہوں‘ کو گا کر شہرت دی ، پاکستان کا قومی ترانہ لکھا

حفیظ جونپوری (Hafeez Jaunpuri)

اپنے شعر ’بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے‘ کے لیے مشہور

حفیظ میرٹھی (Hafeez Merathi)

مقبول عام شاعر، اپنے شعر ’شیشہ ٹوٹے غل مچ جائے۔۔۔‘ کے لیے مشہور

صفحہ 186 سے 566