مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
باصر سلطان کاظمی (Basir Sultan Kazmi)
جدید شا عر و ناصر کاظمی کے صاحبزادے
باسط بھوپالی (Basit Bhopali)
بھوپال کے مشہور شاعر، عشقیہ جذبات سے لبریز شاعری کے ساتھ سیاسی نظمیں بھی کہیں
بیاں احسن اللہ خان (Bayan Ahsanullah Khan)
ممتاز کلاسیکی شاعر، میرتقی میر کے ہم عصر
بیان میرٹھی (Bayan Meeruthi)
داغ کے ہم عصر، اردو اور فارسی میں شاعری کی، جدید شاعری کی تحریک سے متاثر ہوکر نیے انداز کی نظمیں بھی لکھیں
بیدم شاہ وارثی (Bedam Shah Warsi)
صوفی شاعر ، حمد ونعت کی شاعری کے لئے معروف