ڈھونڈھوں بھلا خدا کی میں رحمت کہاں کہاں
ڈھونڈھوں بھلا خدا کی میں رحمت کہاں کہاں اب کیا بتاؤں اس کی عنایت کہاں کہاں صحرا ندی پہاڑ سمندر یہ دشت سب دکھلائے سب خدا کی یہ وسعت کہاں کہاں ہر سمت ہر طرح کے دکھے اس کے معجزے جیسے خدا نے لکھ دی عبارت کہاں کہاں ساون میں سبزیت سے ہے سیراب یہ فضا بہلاؤں میں الٰہی طبیعت کہاں ...