مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
اسد واحدی (Asad Wahidi)
معروف پاکستانی فکشن نویس۔ شدید تخلیقی تجربے کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔
اثر لکھنوی (Asar Lakhnavi)
دبستان لکھنو کے متاخرین شاعروں میں ممتاز،مخصوص لکھنوی طرز کے لیے معروف،ایڈیشنل کمشنر،ایجوکیشن منسٹر،ہوم منسٹر اور حکومت کشمیر میں کارگزار وزیر اعظم
اثر رامپوری (Asar Rampuri)
جلیل مانک پوری اورآرزو لکھنوی کے ممتاز شاگر؛ غزل، رباعی اور مثنوی جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی؛ نوآموزوں کے لیے ایک فارسی لغت بھی مرتب کی
اثر صہبائی (Asar Sahbai)
معروف شاعر، رومان اور سماجی شعورکی حامل نظمیں، غزلیں اور رباعیاں کہیں