مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
نیر مسعود (Naiyer Masud)
ممتاز ترین جدید افسانہ نگار ، قدیم لکھنؤ کے ثقافتی تناظر میں اسرار بھری کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ تنقیدی مضامین اور سوانحی کتابیں بھی تصنیف کیں۔
ناجی شاکر (Naji Shakir)
One of the earliest poets at Delhi who laid the foundations of Urdu poetry. He witnessed the destruction Delhi during Nadir Shah's invasion.
نجم آفندی (Najm Aafandi)
نامور مرثیہ گو شاعر،ناصر الملک نے شاعر اہل بیت کا خطاب عطا کیا۔