Nahid Rana

ناہید رانا

ناہید رانا کے تمام مواد

1 نظم (Nazm)

    انہدام

    کچی دیوار اور کچا مکان کچی مٹی کا یہ عجب انسان نذر ہوتا ہے بارشوں کی یہ اس کو سیلاب کھا کے جاتا ہے کچی دیوار اور کچا مکان کچی مٹی کا یہ عجب انسان ایک دن تھک کے چور ہوتا ہے ذات سے اپنی دور ہوتا ہے

    مزید پڑھیے