عالمی منظر نامہ

کیا پاکستان میں حالیہ سیلاب کے پیچھے واقعی امریکی خفیہ ٹیکنالوجی "ہارپ" کا ہاتھ ہے؟

1662879955.webp

پاکستان میں مون سون کی شدید بارشوں کی وجہ سے چاروں صوبے سیلاب کی زد میں ہیں۔ اس وقت ایک اور بحث بھی شروع ہوچکی ہے کہ آیا بارشوں کے نظام پر قابو پانا ممکن ہے۔کیا سیلاب کو روکنا ممکن تھا؟ کیا پاکستان میں یہ بدترین سیلاب ہے اور اچانک آیا ہے؟س ضمن میں ہارپ ٹیکنالوجی بھی ایک بار پھر زیر بحث ہے۔ سوال پوچھا رہا جارہا کہ کہیں پاکستان میں حالیہ بارشوں کی پیچھے "امریکی سازش" تو نہیں۔۔۔آخر

مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ الزبیتھ دوم کا انتقال؛پیدائش سے ملکہ بننے تک کا سفر (پہلی قسط)

1662687682.webp

سلطنتِ برطانیہ کی طویل عرصے تک تخت نشین رہنے والی ملکہ الزبیتھ دوم انتقال کرگئیں۔ وہ کس عمر میں تختِ برطانیہ کی جانشین بنیں؟ ان کی کتنی اولادیں ہیں؟ برطانیہ کا نیا بادشاہ کون ہوگا؟ ملکہ برطانیہ الزبیتھ دوم کی زندگی کا ایک جائزہ (ٹائم لائن)۔۔۔۔

مزید پڑھیے

چین میں ایغور مسلمانوں پر ظلم، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کتنی صداقت ہے؟

1662209676.webp

ایک عرصے سے عالمی حالات خصوصاً چین پر نظر رکھنے والے ماہرین اس رپورٹ کے انتظار میں تھے جو اکتیس اگست کو اقوام متحدہ میں تعینات انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ نے اپنی مدت ملازمت کے ختم ہونے پر جاری کی

مزید پڑھیے

ایران پر لگی امریکی پابندیوں کے خاتمے کی کوشش، عرب اور اسرائیل مخالف کیوں ہیں؟

1661582539.webp

عرب ممالک کو بھی خطرہ ہے کہ ایران پر سے پابندیاں ہٹیں تو اس کے پاس پیسے آئیں گے۔ وہ اپنی مشرق وسطیٰ میں پھیلی پراکسیوں کو مزید فنڈ کر کے عرب مفادات کا جنازہ نکال دے گا

مزید پڑھیے

ترکیہ اسرائیل تعلقات کی بحالی کے پس منظر میں اسرائیل کیا چال چل رہاہے؟

download.webp

عالمی حالات پر نظر رکھنے والے ماہرین کے نزدیک ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات مکمل بحال ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ اس کی تاریخی، معاشی اور علاقائی سیاست کی بنیاد پر کھڑی ٹھوس وجوہات ہیں ۔

مزید پڑھیے

غزہ پر اسرائیلی بمباری: اپنی انتخابی سیاست کے لیے اسرائیل کیسے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کررہا ہے؟؟

gaza_1659946976_sm.webp

پندرہ برس سے زائد قید خانے کی صورت غزہ کی پٹی میں بیس لاکھ سے زائد زندگی جھیلتے انسانوں کو ایک بار پھر اسرائیلی درندگی کی لہر کا سامنا ہے۔ یہ حملے کیا اسلامی جہاد کی وجہ سے ہورہے ہیں یا ان کے پس پردہ اسرائیل کی اپنی انتخابی سیاست ہے؟

مزید پڑھیے
صفحہ 4 سے 17