عالمی منظر نامہ

ہندوتوا کے جبر کا شکار ہندوستانی مسلمان دنیا کی سب سے بڑی مظلوم اقلیت کیسے بنی؟ حصہ اول

1664710121.webp

ہندوستانی مسلمان دنیا کی سب سے بڑی اقلیت ہونے کے باوجود ہندو انتہا پسندوں کے ظلم اور جبر کا شکار ہیں۔ اس جبر ناروا کے خلاف عالمی قوتیں اندھی، گونگی اور بہری بنی ہوئی ہیں۔ مہ نور احسن صاحبہ کی یہ تحریر ہندو انتہا پسندوں کے مسلم اقلیت کے خلاف نفرت اور دشمنی سے پردہ اٹھاتی ہے۔

مزید پڑھیے

عوامی جمہوریہ چین: یوم آزادی مبارک

1664642641.webp

آج چین کا یومِ آزادی ہے۔۔۔چین کا انقلاب کب آیا ؟ چین کو سب سے پہلے کس ملک سے تسلیم کیا؟ چین کا "قائداعظم" کسے کہتے ہیں؟ چین کے یومِ آزادی پر خراج تحسین پیش کرتی مختصر تحریر

مزید پڑھیے

ایران میں ہونے والے حالیہ پرتشدد مظاہروں کے پس پردہ حقائق کیا ہیں؟

1664628338.webp

برادر ملک ایران میں گزشتہ پورے ماہ سے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی حکومت ان کی ذمہ داری مغربی میڈیا اور اس کے پروپیگنڈے پر ڈال رہی ہے جبکہ مظاہرین حکومت کی قدامت پرست پالیسیوں کو ان کے لیے ہدف تنقید بنا رہے ہیں۔اصل حقیقت کیا ہے؟ جانیے اس تحریر میں!

مزید پڑھیے

علامہ یوسف القرضاوی کی بہترین کتاب کون سی ہے؟

1664296502.webp

مفتی اعظم شیخ یوسف قرضاوی رحمہ اللہ گزشتہ انتقال فرماگئے۔۔۔وہ سیکڑوں کتب کے مصنف تھے۔۔۔پورے عالم اسلام میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔۔۔ان کی بہترین کتاب۔ کون سی ہے؟ آئیے آپ کو ان کی بہترین کتاب سے تعارف کرواتے ہیں۔

مزید پڑھیے

شنگھائی تعاون سمٹ: کیا چین اور روس مل کر امریکی ورلڈ آرڈر کو چیلنج کر پائیں گے؟

1663501156.webp

1996 میں جو سفر اس تنظیم نے پانچ ممالک کے ہمراہ شروع کیا تھا وہ اب آٹھ اراکین ممالک، چار مبصر ممالک اور چھے ڈائیلاگ پارٹنر ممالک تک پھیل چکا ہے۔ صاف نظر آ رہا ہے کہ یہ تنظیم اب جی 7 اور جی 20 جیسے اتحادوں کو ٹکر دے رہی ہے۔

مزید پڑھیے

اروِند کجریوال: عام آدمی سے وزیر اعلیٰ تک کا سفر (پہلی قسط)

1663236604.webp

بھارت کا ایک عام آدمی کیسے وزارتِ اعلیٰ کے عہدے تک پہنچا۔۔۔؟ اس عام آدمی نے عام آدمی کے لیے ایسے کیا اقدامات کیے کہ عوام نے اسے تیسری بار بھی وزراتِ اعلیٰ کے لیے منتخب کرلیا؟۔۔۔آئیے آپ کو بھی اس عام آدمی سے متعارف کرواتے ہیں۔۔۔۔

مزید پڑھیے

ملکہ الزبیتھ دوم: پیدائش سے تاج پوشی اور وفات تک کا سفر (ٹائم لائن) قسط دوم

1663070740.webp

سلطنتِ برطانیہ کی طویل عرصے تک تخت نشین رہنے والی ملکہ الزبیتھ دوم انتقال کرگئیں۔ وہ کس عمر میں تختِ برطانیہ کی جانشین بنیں؟ ان کی کتنی اولادیں ہیں؟ برطانیہ کا نیا بادشاہ کون ہوگا؟ ملکہ برطانیہ الزبیتھ دوم کی زندگی کا ایک جائزہ (ٹائم لائن)۔۔۔۔ دوسرا حصہ

مزید پڑھیے
صفحہ 3 سے 17