عالمی منظر نامہ

امریکی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر چین سیخ پا، کیا تیسری عالمی جنگ چھڑنے والی ہے؟

052015us-china-and-taiwan_v_jpg--442x260-4g.webp

آخر اس دورہ میں ایسا کیاہے کہ سوشل میڈیا پر تیسری عالمی جنگ جیسے ٹرینڈز بننا شروع ہو گئے ہیں۔ اک دورہ ہی تو ہے، کون سا امریکہ تائیوان کے حوالے ایٹم بم کرنے لگا ہے کہ چینی حکام اس قدر ناراض ہو رہے ہیں۔ اور آخر چینی حکام کو امریکی اسپیکر کے دورہ تائیوان پر اعتراض ہی کیا ہے؟

مزید پڑھیے

امریکی ڈرون حملے میں ایمن الزواہری کی ہلاکت کے متضاد دعوے، حقیقت کیا ہے؟

aqmedia.webp

مغرب سے لے کر مشرق تک، ہر اخبار کے لیے یہ ایک بڑی خبر تھی۔ کیونکہ امریکیوں کے مطابق ایمن الزوہری ہی وہ شخص تھا جس نے نائن الیون کے حملے کا منصوبہ تیار کیا اور دو سے تین ہزار کے درمیان افراد کی جان لے گیا۔ وہ روئے زمین پر اپنے بڑے دشمنوں میں انہیں گردانتے تھے۔ ایف بی آئی (FBI) کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق امریکی حکام نے ایمن الزواہری کی گرفتاری یا سزا میں معاونت پر پچیس ملین یعنی ڈھائی کروڑ ڈالر تک کا انعام رکھا ہوا تھا۔

مزید پڑھیے

الزبتھ ہومز: کیسے ایک لڑکی امریکی سلیکون ویلی کے ارب پتیوں کو دھوکہ دے کر ارب پتی بنی؟

18theranos-media-superjumbo.webp

یہ کوئی دیو مالائی یا من گھڑت کہانی نہیں بلکہ اکیسویں صدی میں دن دیہاڑے ہونے والے اربوں ڈالر کے فراڈ کی داستان ہے، وہ بھی امریکی شاطر و ذہین دماغوں کے درمیان بیٹھ کر

مزید پڑھیے

کیا آپ بھارتی صدارتی انتخابات کے بارے میں یہ دس حقائق جانتے ہیں؟

election-of-president-of-india.webp

اب تک تین مسلمان صدور گزرے ہیں۔ بھارت کے تیسرے صدر ڈاکٹر ذاکر حسین پہلے مسلمان صدر تھے۔ پھر پانچویں صدر فخر الدین علی احمد مسلمان تھے اور پھر گیارہویں صدر بھارتی میزائل مین ڈاکٹر عبدالکلام مسلمان تھے۔

مزید پڑھیے

برمودا ٹرائی اینگل کا معما حل؛ کتنی حقیقت ہے اور کتنا افسانہ

برمودا ٹرائی انگل

آسٹریلیا کےایک سائنسدان نے برمودا ٹرائی اینگل کے معمے کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔برمودا ٹرئی اینگل کیا ہے؟ کیا اس کے پیچھے شیطانی قوتیں ہیں؟ کہیں یہ یہودیوں کی سازش تو نہیں؟ سائنس کیا کہتی ہے؟

مزید پڑھیے
صفحہ 5 سے 17