سائنس اور ٹیکنالوجی

ریڈیم سے تابکاری کیسے پیدا ہوتی ہے؟

1663733253.webp

زیادہ تر عنصروں کے ایٹم پائدار ہوتے ہیں۔یعنی وقت کے ساتھ ساتھ دوسرے ایٹموں میں تبدیل نہیں ہوتے۔لیکن کچھ عنصروں کے ایٹم ٹوٹتے پھوٹتے رہتے ہیں اور دوسرے قسم کے ایٹموں میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

پاکستان میں آسمان پرنظر آنے والی مصنوعی سیارچوں کی طویل قطار کیا ہے؟

1663147836.webp

پاکستان کے مختلف علاقوں میں میں گزشتہ چند دنوں سے آسمان پر ایک بہت خوبصورت اور انوکھا نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کیا آپ نے بھی دیکھا ہے؟ یہ آخر کیا ہیں؟ اور یہ آسمان پر کیا کررہے ہیں؟ ان کا ہمیں کیا فائدہ ہے؟ آئیے اس سے پردہ اٹھاتے ہیں۔۔۔

مزید پڑھیے

مصنوعی انسان "ایسی مو"روبوٹ کو کیوں "جبری ریٹائر" کردیا گیا؟

ایسیمو روبوٹ

  جی ہاں! ہے نا حیرت کی بات۔ انسان تو اپنی ملازمت سے ریٹائر ہوتے ہی رہتے ہیں لیکن اب ایک روبوٹ بھی ریٹائر ہو گیا ہے۔ تاہم فرق صرف اتنا ہے کہ یہ روبوٹ خود ریٹائر نہیں ہوا بلکہ اسے "جبری ریٹائر" کیا گیا ہے۔ چلئے آپ کو اس دلچسپ خبر کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

میٹرک کا رزکٹ آگیا ہے: آگے کس شعبے میں جائیں؟ الائیڈ پروفیشنل بنیے

میٹرک سائنس گروپ کے طلبہ کا خواب ہوتا ہے کہ وہ میڈیکل کے شعبے میں جائیں۔۔۔یعنی ڈاکٹر بن جائیں۔۔۔کیا ایم بی بی ایس کے علاوہ بھی میڈیکل شعبے میں جانا ممکن ہے؟ میٹرک میں کامیاب ہونے والے طلبہ اور والدین کے لیے ایک راہنما تحریر

مزید پڑھیے
صفحہ 3 سے 14