سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈرون ٹیکنالوجی کیسے جدید جنگ کے نقشے بدل رہی ہے؟

یہ ڈرون کیسا بھی سفاک ہے اور آپ کچھ بھی اس کے خلاف کہہ لیں، حقیقت یہ ہے کہ آج یہ ہتھیار جنگوں کے پانسے پلٹ رہا ہے۔ امریکہ نے اسے پاکستان، افغانستان، یمن، صومالیہ اور جانے کہاں کہاں کے انسانوں پر آزما دیکھا ہے۔ اس نے ہی آذر بائیجان اور آرمینیا کے مابین ہونے والی نگورنو کارباغ میں لڑائی کا پانسا بدلا تھا۔ یہی مشرق وسطیٰ کے تمام حریفوں کو ایک دوسرے پر مسابقت دے رہا ہے۔

مزید پڑھیے

کیا انسان کو خلاؤں میں اپنے لیے نئے ٹھکانے مل پائیں گے؟

جیمز ویب کے بڑے اہداف کائنات میں چمکنے والے قریب ترین ستاروں کی تصویریں لینا اور دور دراز ستاروں اورسیاروں کی چھان بین کرنا ہےلیکن اس کے ساتھ ساتھ ماہرین فلکیات ایک دلچسپ مشن بھی اس کے اہداف میں شامل کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے

کچھ نیا سیکھنے کے لیے پہلی باتیں بھول جانا کیوں ضروری ہے؟

بھول جانا ہمارے دماغ کی عملی خصوصیت ہے جو اسے ماحول کے مطابق خود کو ڈھالنے کے قابل بناتی ہے۔ ایک ایسی دنیا جو ہر دم تبدیل ہوتی رہتی ہے، اس میں بھول جانا ایک نہایت فائدہ مند چیز ہے۔ کیونکہ یہ ہمارے دماغ کے رویے کو لچک دار اور بہتر فیصلہ کرنے والا بناتی ہے۔

مزید پڑھیے

کیا اومی کرون کا تیز ترین پھیلاؤ کورونا وبا کے خاتمے کا سفر ثابت ہوسکتا ہے؟

او می کرون کے بارے میں جہاں یہ کہا جارہا ہے کہ یہ اب تک سب سے تیزی سے پھیلنے والا کرونا ویرینٹ ہے، وہیں بہت سے وائرولوجسٹ یعنی وائرس پر کام کرنے والے ماہرین اور ڈاکٹرز اس حوالے سے پرامید ہیں کہ اومی کرون سے ہونے والی اموات کی انتہائی کم شرح یہ ظاہر کررہی ہے کہ اب کورونا وبا اپنا اختتام کے طور پر ہے۔

مزید پڑھیے

ڈی این اے پر نئی تحقیق نے ڈارون کے نظریہ ارتقا کو چیلنج کیسے کیا؟

اس تحقیق کے نتائج قدرتی انتخاب کے ذریعے ارتقائی عمل کے چارلس ڈارون کے نظریے کو دلچسپ موڑ پر لے آئے ہیں۔ کیونکہ ان سے پتہ چلتا ہے کہ پودا اپنی بقا کو یقینی بنانے کے لیے اپنے جین کو تغیر سے بچانے کے لیے بنا ہے نہ کہ اپنے جین میں غیر مترتب تغیرات کے ذریعے اپنی بقا کو ممکن بنانے کے لیے۔

مزید پڑھیے

کنزیومر الیکٹرونک شو: ٹیکنالوجی کی  ایک بڑی نمائش میں اس دفعہ کیا  دیکھنے کو مل سکتا ہے؟

کنزیومر الیکٹرونک شو

       ٹیکنالوجی کی دنیا   کے  بڑے بڑے کھلاڑیوں کی حالیہ  سرگرمیاں اور دلچسپیاں ظاہر  کر رہی ہیں کہ اس نمائش میں وہ اپنی خاص مصنوعات پیش کرنے جا رہے ہیں۔  جیسا کہ توقع ہے کہ ایل  جی اپنے حرکت کرنے والے ٹی وی اور اپنے گیمنگ لیپ ٹاپ  نمائش پر لگائے گا

مزید پڑھیے

 تھری ڈی پرنٹنگ کیسے دنیا میں ایک انقلاب برپا کر رہی ہے؟

3D Printing

   تھری ڈی پرنٹنگ جس تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور لوگ نئے نئے  ڈیزائن جس طریقے سے سامنے لا رہے ہیں، تو ایسی دنیا  تک رسائی بہت دور نہیں جہاں  ہر چیز،  یہاں تک کہ  کھانے تک کو ہم گھر میں ہی  آسانی سے چھاپ کر بنا رہے ہوں گے۔

مزید پڑھیے

عالمی سطح پر سب سے زیادہ اسلحہ فروخت کرنے والا کون؟

  مجموعی  طور پر سپری کی رپورٹ بتاتی ہے کہ دنیا میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔ اسی وجہ سے حکومتیں بحران کے باوجود اسلحہ خریدنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ یہ صورت حال غیر معمولی حد تک خطرناک ہے۔ اس رحجان کا خاتمہ اور تدارک  ہونا چاہیے۔

مزید پڑھیے

زمین کے ساکن یا متحرک ہونے کا سوال: امام احمد رضا بریلوی کی نظر میں

نظام شمسی

ممکن ہے کہ اس کتاب میں متعدد استدلال قابل جرح ہوں مگر یہ جرح ہمارے ناقدین اور سائنسی علوم پر تحقیق کرنے والوں کا کام ہے۔ اس سب کےعلاوہ یہ کتاب ذہن کو سوچنے کی صلاحیت دیتی ہے۔ اور تشکیک میں پڑنے کا عادی بنانے اور چیزوں کو بنا استدلال قبول کرنے کی بجائے ان پر جرح کرنے کی عادت ڈالنے کی صلاحیت رکھتی ہےاور قاری کی سوچ کو ایک نیا زاویہ عطا کرتی ہے۔ گو کہ اس کی زبان ذرا دقیق ہے اور موجودہ نسل کے اردو سائنسی اصطلاحات سے بے بہرہ ہونے کی باعث اس کا انگریزی ترجمہ زیادہ مقبول تصور کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

مریخ کی سطح پر پانی بہت کم عرصہ تک کیوں موجود رہ سکا؟ سائنس دان حیران

مریخ پر پانی

   تحقیق کے بعد کوپل اور اس کے ساتھیوں کا خیال ہے کہ  مریخ کے اس خطے پر پانی  تھوڑے ہی عرصے کے لیے رہا ہوگا۔ یہ بات ان لوگوں کے لیے خاصی مایوس کن ہوگی جو مریخ پر لمبے عرصے تک پانی کی موجودگی کو بنیاد بنا  کر وہاں زندگی کے آثار ڈھونڈنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 11 سے 14