اپنی غیرت کے علاوہ کہیں دیکھے نہ گئے
اپنی غیرت کے علاوہ کہیں دیکھے نہ گئے خود سے نکلے تھے مگر غیر کے پیچھے نہ گئے تم کو افسوس تمہیں ٹھیک بنایا نہ گیا اور ایک ہم کے ابھی چاک پہ رکھے نہ گئے اک ستم یہ کے ہمیں وصل میں آیا نہ سکوں اک ستم یہ کے ترے ہجر بھی دیکھے نہ گئے سنگ اس کے تو محبت میں سلیقے سے کٹی بعد اس کے بھی بدن ...