نئی امید
کبھی اپنی سخت گرفت پر نگاہ کر کے دیکھو فانوس کی طرح چمکتی اوقیانوس کی طرح لہریں مارتی زندگیاں لے کر خالی چارپائیاں اور خالی ہجوم لوٹا دیتی ہو تمہارے لیے جفتیاں کر کے محنت سے چارہ تیار کرتے ہیں اور کوئی شکایت نہیں کرتے ہمارے مضبوط ہاتھ تمہاری مٹی کھودتے کانپ جاتے ہیں تمہاری ...