ایک نظم

درد سے بھرا گلاس ہونٹوں سے لگا کر پیتے پیتے
میں نے اس کی
شرابی آنکھوں میں جھانکا
اور میرا جسم
پیاس سے بھر گیا