پی ٹی آئی راہنما فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت کی معطلی کی اصل وجہ کیا ہے؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز فیصل واوڈا کی ایک پریس کانفرنس کے ردعمل میں ان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی اور اور ان کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں فیصل واوڈا کو آخر کس وجہ سے پارٹی رکنیت سے معطل کیا گیا ہے؟ کیا فیصل واوڈا نے حکومت کے کہنے پر نیوزکانفرنس کی؟