یوم اقبال (9 نومبر 2022) پر قومی تعطیل کا اعلان،نوٹیفیکشن جاری

وفاقی حکومت نے یومِ اقبال پر ملک بھر میں قومی تعطیل کا اعلان کردیا۔  نوٹیفیکیشن جاری

9 نومبر کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یومِ پیدائش (یومِ اقبال) منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں کئی برس سے یومِ اقبال پر تعطیل منسوخ تھی۔ لیکن آج وفاقی حکومت نے یومِ اقبال (9 نومبر 2022) کو ملک بھر میں قومی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس دن تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

 

Ihtisham Ul Haq on Twitter: "🚨 Tomorrow is a public Holiday 😀#IqbalDay pic.twitter.com/Vzim9RC7S2 / Twitter"

🚨 Tomorrow is a public Holiday 😀#IqbalDay pic.twitter.com/Vzim9RC7S2

9 نومبر یعنی یومِ اقبال پر قومی تعطیل سے متعلق نوٹیفیکیشن وفاقی حکومت نے جاری کردیا۔ اس نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ کے یومِ پیدائش یعنی 9 نومبر کو ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

بعد ازاں کابینہ ڈویژن نے بھی اقبال ڈے پر قومی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

متعلقہ عنوانات