مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

اخلاق احمد (Akhlaq Ahmad)

جدید معاشرتی مسائل کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف اہم افسانہ نگار۔

اخلاق احمد آہن (Akhlaq Ahmad Ahan)

محقق اور شاعر ،اپنی طویل نظم "سوچنے پہ پہرا ہے "کے لیے مشہور/ پروفیسر جے این یو

اختر علی اختر (Akhtar Ali Akhtar)

حیدرآباد کے معروف شاعر، جوش کے ہم عصر، دونوں کے درمیان معاصرانہ چشمک بھی رہی، اپنی طویل نظم ’قول فیصل‘ کے لیے معروف

اختر انصاری اکبرآبادی (Akhtar Ansari Akbarabadi)

  • 1920 - 1958

شاعر اور ادبی صحافی، ’نشیمن‘ ’مشرق‘ اور ’نئی قدریں‘ جیسے ادبی رسالوں کی ادارت کی، نظم و نثر میں متعدد کتابیں شائع ہوئیں

صفحہ 66 سے 566