مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
آفتاب حسین (Aftab Hussain)
ممتاز پاکستانی شاعر، آسٹریا میں مقیم، سنجیدہ شعری حلقوں میں مقبول
آفتاب اقبال شمیم (Aftab Iqbal Shamim)
پاکستان کے اہم نظم گو شاعر
آفتاب شاہ عالم ثانی (Aftab Shah Alam Sani)
مغل بادشاہ جنہوں نے لال قلعہ اور اپنے دربار میں اردو شاعری کا سلسلہ شروع کیا
افضال نوید (Afzaal Naveed)
معاصر پاکستانی شاعرو ں میں شامل
افضال احمد سید (Afzal Ahmad Syed)
پاکستان کے ممتاز ترین شاعروں میں سے ایک، اپنی تہہ دار شاعری کے لیے معروف