مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

راجیش ریڈی (Rajesh Reddy)

سماجی حقیقتوں کو بے نقاب کرنے والے مقبول عام شاعر

راجیندر منچندا بانی (Rajinder Manchanda Bani)

جدید اردو غزل کی طاقت ور ترین آوازوں میں شامل

راجندر سنگھ بیدی (Rajinder Singh Bedi)

اردو کے چند ممتاز ترین افسانہ نگاروں میں شامل، منٹو کے ہم عصر ، ہندوستانی مزاج اور اساطیر ی حوالوں سے کہانیاں بنانے کے لیے معروف۔ ناول ، ڈرامے اور فلموں کے لیے ڈائلاگ اور کہانیاں بھی لکھیں۔

صفحہ 402 سے 566