مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
اقبال انصاری (Iqbal Ansari)
معروف فکشن نویس، افسانوں کے ساتھ کئی ناول بھی لکھے۔
اقبال اشہر (Iqbal Ashhar)
مقبول ترین شاعروں میں سے ایک، مشاعروں کی لازمی موجودگی
اقبال دیوان (Iqbal Diwan)
اہم پاکستانی فکشن نویس، اپنے منفرد اسلوب اور نئے موضوعات کی کہانیوں کے لیے معروف۔ حکومت پاکستان میں اہم عہدوں پر فائز رہے
اقبال اعجاز بیگ (Iqbal Ejaz Baig)
اقبال اعجاز بیگ، شاعر اور نقاد ہیں۔ سعودی عرب میں اردو کے ادبی حلقوں میں بہت معروف اور فعال ہیں۔ متعدد کتابوں پر ناقدانہ تبصرے لکھے ہیں۔ اردو کی درس و تدریس سے ایک طویل عرصے سے منسلک ہیں۔