مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
حسرتؔ عظیم آبادی (Hasrat Azimabadi)
میر تقی میر کے ہمعصر،دبستان عظیم آباد کے نمائندہ شاعر
حسرتؔ موہانی (Hasrat Mohani)
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور