مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
عزیز احمد (Aziz Ahmad)
اردو اور انگریزی کے ممتاز ترقی پسند دانشور، نقاد، فکشن نویس اور شاعر۔
عزیز بانو داراب وفا (Aziz Bano Darab Wafa)
لکھنو کی ممتاز شاعرہ جنھوں نے اپنے اظہار میں نسائی جذبات کو جگہ دی
عزیز حامد مدنی (Aziz Hamid Madni)
نئی اردو شاعری کی ممتاز شخصیت، ان کی کئی غزلیں گائی گئی ہیں