مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
سیمیں کرن (Semeen Kirin)
مقبول پاکستانی افسانہ نویس اور کالم نگار۔ جدید معاشرے میں عورتوں کے مسائل پر مبنی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف۔
شاد عارفی (Shaad Aarfi)
اہم رجحان ساز جدید شاعروں میں نمایاں
شان الحق حقی (Shaanul Haq Haqqi)
ممتاز عالم، مترجم، ماہر لسانیات و شاعر جنہوں نے آکسفورڈ ڈکشنری کا اردو ترجمہ پیش کیا
شاعر لکھنوی (Shaayar Lakhnavi)
غیر روایتی شاعری کے لئے مشہور