مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
رشید امجد (Rasheed Amjad)
پاکستان کے معروف فکشن رائٹر ، نقاد اور دانشور۔’ پرائڈ آف پرفارمینس ‘ اعزاز یافتہ۔ کئی اہم ادبی رسالوں کے مدیر رہے۔
رشید جہاں (Rasheed Jahan)
غیر روایتی خیالات کی حامل اہم افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس۔ متنازعہ افسانوی مجموعہ ’انگارے‘ میں شامل مصنفہ۔ خواتین کے مسائل کو بے باک انداز میں بیان کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔
رشید لکھنوی (Rasheed lakhnavi)
مرثیہ ، غزل اور رباعی کے ممتاز شاعر - میر انیس کے نواسے