مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
قاضی سلیم (Qazi Saleem)
Prominent poet of New Nazam in India. Also a political activist and member of Parliament (Lok Sabha)
قدرت اللہ شہاب (Qudratullah Shahab)
معروف ترین پاکستانی افسانہ نگار،اپنی پراسرار شخصیت اور خودنوشت ’شہاب نامہ ‘ کے لیے معروف۔ اہم ترین سرکاری عہدوں پر فائز رہے۔