Qudrat Nazim

قدرت ناظم

  • 1950

قدرت ناظم کی غزل

    ہم کہاں ساز پہ گانے کو غزل کہتے ہیں

    ہم کہاں ساز پہ گانے کو غزل کہتے ہیں اپنے دکھ درد بھلانے کو غزل کہتے ہیں ورنہ بے جان سے لفظوں کی حقیقت کیا ہے تجھ سے ملنے کے بہانے کو غزل کہتے ہیں ڈھال کر تجھ کو تخیل کے حسیں پیکر میں روٹھ جائے تو منانے کو غزل کہتے ہیں آپ کے دل میں اتر جائے تعجب کیا ہے ہم تو رگ رگ میں سمانے کو غزل ...

    مزید پڑھیے