اے سکھین میں نے دیکھیا سنگ کر کے یار کا
اے سکھین میں نے دیکھیا سنگ کر کے یار کا پن نہ دیکھیا بے سمجھ ہور سنگ دل تجھ سار کا جیو لینے جانتا ہور دلبری کے تو کلا گھر میں ہے لگ آپنا ہور بھارگے پرپار کا جیو جل کہتا ہوں میں پن سن توں سنگیں ہوں نکو بول اپس کی برہ کی پر بس میں بلکھنہار کا گھاؤ کاری اچھ نہ جانا جیو ہور جم ...