Qudratullah Shahab

قدرت اللہ شہاب

معروف ترین پاکستانی افسانہ نگار،اپنی پراسرار شخصیت اور خودنوشت ’شہاب نامہ ‘ کے لیے معروف۔ اہم ترین سرکاری عہدوں پر فائز رہے۔

Most prominent story writer of Pakistan, well known for his mysterious personality and remarkable autobiography 'Shahab Nama'. Worked on important positions in the government.

قدرت اللہ شہاب کی رباعی

    ماں جی

    ماں جی کی پیدائش کا صحیح سال معلوم نہ ہو سکا۔ جس زمانے میں لائل پور کا ضلع نیا نیا آباد ہو رہا تھا، پنجاب کے ہر قصبے سے غریب الحال لوگ زمین حاصل کرنے کے لئے اس نئی کالونی میں جوق در جوق کھنچے چلے آ رہے تھے۔ عرف عام میں لائل پور، جھنگ، سرگودھا وغیرہ کو بار کا علاقہ کہا جاتا تھا۔ اس ...

    مزید پڑھیے

    اور عائشہ آگئی

    کھوکھرا پار کے مقام پر سرحد عبور کرتے ہوئے ہندوستانی کسٹم چوکی والوں نے عبدالکریم اور اس کی بیوی کو تو جانے دیا۔ لیکن ان کی تین چیزوں کو مزید تحقیق کے لیے اپنے پاس رکھ لیا۔ یہ تین چیزیں سنگر سوئنگ مشین، ہرکولیس کا بائیسکل اور عبدالکریم کی جواں سال بیٹی عائشہ پر مشتمل ...

    مزید پڑھیے