مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
مسعود اختر جمال (Masood Akhtar Jamal)
قومی اور وطنی نظموں کے شاعر،"باغی کا ترانہ"جیسی مشہور نظم کے خالق،ان کی نظم "غریبوں کا گیت " کو پنڈت نہرو نے ہندوستان کا نصب العین کہا تھا
مسعود اشعر (Masood Ashar)
معروف پاکستانی افسانہ نگار اور صحافی۔
مسعود مفتی (Masood Mufti)
ممتاز پاکستانی افسانہ نگار،اہم سرکاری عہدوں پر فائز رہے۔