مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

بشیر الدین احمد دہلوی (Bashiruddin Ahmad Dehlvi)

ممتاز ادبی شخصیت ،شاعر،نثار،دکن اور دلی کی تاریخ پر اپنی یادگار کتابوں کے لیے مشہور

باسط بھوپالی (Basit Bhopali)

بھوپال کے مشہور شاعر، عشقیہ جذبات سے لبریز شاعری کے ساتھ سیاسی نظمیں بھی کہیں

بیاں احسن اللہ خان (Bayan Ahsanullah Khan)

ممتاز کلاسیکی شاعر، میرتقی میر کے ہم عصر

صفحہ 108 سے 535