مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
عزیز قیسی (Aziz Qaisi)
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں شامل/ اپنی جذباتی شدت کے لئے معروف
عزم بہزاد (Azm Bahzad)
ممتاز اور مقبول پاکستانی شاعر۔ استاد شاعر بہزاد لکھنؤی کے پوتے
عظمت اللہ خاں (Azmatullah Khan)
ممتاز نظم نگار،عروض میں جدت کے لیے معروف ،غزل کے شدید مخالف