یاد رہے

ملا کتابوں سے پیغام
اس سے ہوگا نیک انجام
دین دھرم سے ہو کے پرے
ہر انساں کے آئیں کام
یاد رہے یہ بات سدا
سب کو بھائے گی یہ ادا