وقت گنوانا ٹھیک نہیں فراغ روہوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب دیکھو بس ہیڈ اور ٹیل کرتے ہیں جو دن بھر کھیل پاس کہاں وہ ہوتے ہیں ہو جاتے ہیں آخر فیل وقت گنوانا ٹھیک نہیں اور پچھتانا ٹھیک نہیں