چاند کے مثل فراغ روہوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سورج ڈوبا نکلا چاند بالکل چاندی جیسا چاند دھرتی کو روشن کرنے کتنا اجالا لایا چاند اک دن ہم بھی چاند کے مثل دور اندھیارا کر دیں گے