اپنا لیں ہم یہ دستور فراغ روہوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سات سمندر پار بھی جائیں وہاں سے بھی کچھ سیکھ کے آئیں اور وہاں کی اچھی باتیں دیش کے لوگوں میں پھیلائیں اگر ترقی ہے منظور اپنا لیں ہم یہ دستور