بریکنگ نیوز! آگیا ! آگیا ! رزلٹ آگیا: انٹر پارٹ فرسٹ(گیارہویں جماعت) کا رزلٹ معلوم کریں

بریکنگ نیوز! گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلان کب ہوگا اور رزلٹ کیسے معلوم کریں؟

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج یعنی 17 نومبر 2022 (بروز جمعرات)  کو  گیارہویں جماعت (انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ) کے سالانہ امتحانات 2022 کے رزلٹ کا اعلان کررہے ہیں۔۔۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2022 کا رزلٹ 17 نومبر 2022 (بروز جمعرات)  کو صبح دس بجے جاری کیا جائے گا۔

رزلٹ کیسے معلوم کریں؟

انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت)  کا رزلٹ معلوم کرنے کے تین طریقے ہیں:

1۔ گزٹ کے ذریعے
2۔ ایس ایم ایس کے ذریعے
3۔ بورڈ کی ویب سائٹ کے ذریعے
آئیے اس کی تفصیل جانتے ہیں:

1۔گزٹ کے ذریعے رزلٹ معلوم کرنا:

بورڈ کا رزلٹ معلوم کرنے کا پہلا طریقہ گزٹ کر ذریعے چیک کرنا ہے۔ بورڈ کی طرف سے تمام طلبہ کا نتیجہ یا رزلٹ ایک گزٹ کے ذریعے جاری کیا جاتا ہے۔ جس پر میٹرک کا رزلٹ رول نمبر اور امیدوار کا نام سے سرچ یا تلاش کیا جاسکتا ہے۔

2۔ ایس ایم ایس کے ذریعے رزلٹ معلوم کرنا:

انٹر پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت) کا رزلٹ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی معلوم کیا جاسکتا ہے۔ پنجاب کے ہر بورڈ نے ایک مخصوص کوڈ جاری کیا ہے جس پر اپنا رول نمبر بھیج کر فوری طور پر رزلٹ معلوم کیا جاسکتا ہے۔ ذیل تمام بورڈ کے ایس ایم ایس کوڈز دیے جارہے ہیں:

انٹر پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت) کا ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ”ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ” ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ۔

ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ:
 

ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240

ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295

ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299

ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296

ﻻﮨﻮﺭ 80029

ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298

ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290

ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292

ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293

 

3۔بورڈ کی ویب سائٹ کے ذریعے رزلٹ معلوم کرنا:

انٹر پارٹ فرسٹ (گیارہویں جماعت)  کا رزلٹ معلوم کرنے کا تیسرا طریقہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ ہے۔ ہر بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر رول نمبر کے ذریعے تفصیلی رزلٹ کارڈ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ذیل میں ہر بورڈ کی ویب سائٹ کا ایڈریس دیا جارہا ہے:

ملتان تعلیمی بورڈ

ملتان بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://web.bisemultan.edu.pk/

ڈیرہ غازی خان تعلیمی بورڈ:

ڈیرہ غازی خان بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://www.bisedgkhan.edu.pk/

سرگودھا تعلیمی بورڈ

سرگودھا بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://bisesargodha.edu.pk/content/index.aspx

ساہیوال تعلیمی بورڈ

ساہیوال بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://bisesahiwal.edu.pk/

فیصل آباد تعلیمی بورڈ

فیصل آباد بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے http://www.bisefsd.edu.pk/

بہاولپور تعلیمی بورڈ

بہاولپور بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://bisebwp.edu.pk/

لاہور تعلیمی بورڈ

لاہور بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://www.biselahore.com/

راولپنڈی تعلیمی بورڈ 

راولپنڈی بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://www.biserawalpindi.edu.pk/

گوجرانولہ تعلیمی بورڈ 

گوجرانولہ بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://www.bisegrw.edu.pk/

 

متعلقہ عنوانات