تلاش سہیل آزاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وہ چھٹی کی گھنٹی وہ کمزور کاندھے پہ بھاری سا بستہ وہ معصوم چہرہ وہ مصروف رستہ سو میں چونک اٹھا آئینے نے بہت غور سے مجھ کو دیکھا میرا ہم زاد ہے تجھ سے پردہ ہی کیا آج پھر یاد اپنی مجھے کتنی شدت سے تڑپا گئی