فنا

میں ڈبے کا آخری بسکٹ
اس موجود جہاں سے نکل کر
اس عالم کی سمت رواں ہوں
میرے ساتھی جہاں پہنچ کر
میرا رستہ دیکھ رہے ہیں