ساتھی سہیل آزاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ساتھی آ جس کی سونی شام ان زندہ شاموں کے نام جن میں تیری سرگوشی نغمہ بن کے ابھری تھی سایہ بن کے بکھر گئی