تازہ غموں نے پچھلے غموں کو بھلا دیا خورشید علیگ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تازہ غموں نے پچھلے غموں کو بھلا دیا جب نقش دوسرا بنا پہلا مٹا دیا دل پر کسی ملال کا ہوتا نہیں اثر خورشیدؔ ہم کو درد نے پتھر بنا دیا