سارا منظر ہی اجنبی ہے یہاں

سارا منظر ہی اجنبی ہے یہاں
صرف اک وہم دوستی ہے یہاں
شہر میں کب کا چھوڑ ہی دیتا
لیکن اک شخص آدمی ہے یہاں