بچوں کے لیے

سیرت کہانی: پانچویں قسط: نبی کریمﷺ کی جوانی کی اہم باتیں

  • علی اصغر چوہدری
1665250644.webp

ایک دفعہ مکہ شریف میں قحط پڑگیا۔اور لوگ بھوکے مرنے لگے۔بارش نہ ہونے کی وجہ سے فصلیں سوکھ گئیں جھاڑیاں اور گھاس بالکل خشک ہوکر رہ گئے ۔بکریاں بھوک کی تاب نہ لاکر بہت دبلی ہوگئیں۔

مزید پڑھیے

سیرت کہانی، پہلی قسط: ہاتھیوں والا سال

  • علی اصغر چوہدری
1664731673.webp

آج سے تقریباً ساڑھے چودہ سوسال پہلے بھی اس گھر کی وجہ سے بہت مشہور تھا۔اس زمانے میں ملک یمن کا حکمران ابرہہ تھا۔جس کواس گھر کی شہرت سے حسد پیدا ہوا۔اور آپ تو جانتے ہیں کہ حسد کی وجہ سے بڑی خرابیاں اور تباہیا ں ہوتی ہیں۔اس حکمران نے بھی ارادہ کرلیا کہ اس گھر کو تباہ کردیا جائے۔

مزید پڑھیے

بچوں کے لیے کہانی: کعبہ میں حجر اسود کو رکھنے کی لڑائی

  • طالب ہاشمی
252674_091201_updates.webp

صبح ہوئی تو یکایک انہوں نے دیکھا کہ کعبہ میں سب سے پہلے آنے والے ہمارے رسول پاک ﷺ تھے۔آپ ﷺ کو دیکھ کر لوگ دورہی سے چلانے لگے۔ ’’یہ تو امین آرہا ہےہم اس کے فیصلے پر راضی ہیں۔یہ تو محمد ﷺ ہیں۔‘‘

مزید پڑھیے

کہانی: والدین کی نافرمانی کا انجام

  • ڈاکٹر محمد افتخار کھوکھر

ماں اردگرد کے گھروں میں معمولی کام کر کے بیمارشوہر اوربچوں کا پیٹ پال رہی تھی۔ زاہد اور شاہد کے لیےسکو ل جانامشکل تھا۔ بیمار پڑے باپ نے دونوں بیٹوں اوربیٹی کو گھر پر ہی اتنا کچھ پڑھا لکھا دیا تھا کہ معمولی کتاب،رسالے تھوڑا بہت حساب کتاب کرنے کےقابل ہوگئے۔

مزید پڑھیے

بچوں کے لیے کہانی: غرور کا برا انجام

  • ڈاکٹر محمد افتخار کھوکھر

جیسے جیسے وقت گزر رہا تھا سیٹھ شرافت کی دولت میں اضافہ ہو تا جا رہا تھا اور اس کی سو چ آسما نو ں کو چھو نے لگی تھی۔زمیں پر بسنے والے لو گ اسے کیڑے مکو ڑو ں سےبھی حقیرنظر آنے لگے تھے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2