سمجھوتا
اتوار کی چھٹی کا دن تھا۔صبح سے رم جھم بارش ہونے کی وجہ سے موسم سہانا ہو گیا تھا۔ سنتوشؔ کی فرمائش پر آج اس کی بیوی نے پھلکیاں تلی تھیں اور سب خوب مزے لے لے کر کھا رہے تھے کہ اچانک صدر دروازے پر دستک ہوئی تو دونوں میاں بیوی ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے ۔پھر سنتوش دروازہ کھولنے کے ...