کھیل اور کھلاڑی

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ: 7 اکتوبر پہلا میچ، سہ ملکی سیریز کا مکمل شیڈول

1664696346.webp

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز۔۔۔۔کب کھیلی جائے گی۔۔۔کہاں کھیلی جائے ؟ یہ میچز پاکستانی وقت کے مطابق کب کھیلے جائیں گے؟ مکمل شیڈول جانیے

مزید پڑھیے

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان: پانچواں ٹی 20 میچ، پاکستانی گیند بازوں نے گوروں کی بازی الٹ دی

1664390979.webp

شاہینوں کی اڑان آج بھی زیادہ اونچی نہیں جاسکی۔۔۔لیکن گوروں کو بھی اونچا اڑنے کا موقع نہیں دیا۔۔۔پاکستانی مڈل آرڈر ایک بار پھر ناکام۔۔۔بلے بازوں نے لاج رکھ لی۔۔۔پاکستان آج کا میچ کیسے جیتا؟

مزید پڑھیے

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان: پاکستان نے انگریزوں کو شکست دے دی، دس کے دس بچ گئے، کپتان کی سنچری

1663899419.webp

پاکستان نے انگریزوں کو ناکوں چنے چبوا دیے۔ پہلی بار ٹی ٹوینٹی میچ میں اتنی بڑی جیت.. جوڑی نمبر ون۔۔۔چھاگئی۔۔۔دس میں دس اور بس !۔۔۔پاکستان نے انگلینڈ کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ میچ یادگار کیسے بنا؟ کس کے ریکارڈ ٹوٹے اور کون سے نئے ریکارڈ بنے؟ بھارت کو لگا جھٹکا۔۔۔انگریز ہوئے حیران پریشان۔۔۔انضمام الحق کو بھی لگ گئی فکر۔۔۔روہت شرما بھی لگے رونے ۔۔۔۔ایسا کیا ہوگیا۔۔۔؟ جانیے اس تحریر میں

مزید پڑھیے

ٹینس کا ایک شاندار عہد تمام ہوا، راجر فیڈرر ٹینس سے ریٹائر

1663462769.webp

ٹینس کے عالمی مقابلوں میں ایک شاندار عہد گزارنے والے راجر فیڈرر عالمی مقابلوں سے سبکدوش۔۔۔ بیس دفعہ "گرینڈ سلام" چیمپئین کا اعزاز حاصل کرنے والے راجر فیڈرر 41 سال کی عمر میں جسمانی مسائل (انجریز) کے باعث ٹینس کے عالمی مقابلوں سے ریٹائر ہوگئے۔ آئیے ان کے ٹینس کیریر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

مزید پڑھیے

ایشیا کپ 2022: سب سے زیادہ رنز، وکٹیں، چھکے اور ریکارڈ کس نے بنائے؟

ایشیا کپ 2022

متحدہ عرب امارات میں 27 اگست سے جاری کرکٹ کا میلہ آج سری لنکا کی جیت کے ساتھ ختم ہوگیا۔ فائنل میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔۔۔اس ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار پر ایک نظر ڈالتے ہیں کہ سب سے زیادہ رنز، وکٹیں، چھکے چوکے، سنچریاں اور  ریکارڈ کس نے بنائے۔۔۔؟

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 12