کھیل اور کھلاڑی

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: سترہ سال بعد پہلی بار انگلینڈ کا پاکستان کا دورہ، مکمل شیڈول

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان میں سجے کا ٹی ٹوینٹی کا میلہ۔۔۔سترہ سال بعد انگریزی پاکستان آئیں گے کرکٹ کھیلنے۔۔۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔۔۔کتنے ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے؟ مکمل شیڈول جانیے

مزید پڑھیے

ایشیا کپ 2022،فائنل میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا ،کون بنے گا چیمپیئن ؟

1662904416.webp

ایشیا کپ 2022 کا فائنل میچ شروع ہوچکا ہے۔۔۔سری لنکا کی بلے بازی جاری۔۔۔ایشیا کپ کون جیتے گا؟ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کتنے فائنل کھیلے گئے؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ کیا ٹاس جیتنے والا فائنل بھی جیت جائے گا؟ جانیے ایشیا کپ کے فائنل کے بارے میں دل چسپ معلومات

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ بھارت: پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، اعصاب شکن میچ کے بعد پاکستان کی فتح!

بھارت بمقابلہ پاکستان

پاکستان نے ایشیا کپ سُپر فور مرحلے میں ایک اعصاب شکن اور نہایت دل چسپ مقابلے کے بعد بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر گروپ سٹیج کی ہار کا بدلہ لے لیا۔ محمد نواز اور آصف علی نے کھیل کا پانسہ ہی پلٹ دیا۔

مزید پڑھیے

ایشیا کپ: بھارت بمقابلہ پاکستان ، اب تک کھیلے گئے 15 میچوں کا تفصیلی جائزہ

ایشیا کپ: بھارت بمقابلہ پاکستان

آج دوبئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان گھمسان کا رن پڑے گا۔۔۔۔ایشیا کپ کا وہ میچ جس کا سب کو انتظار ہے۔۔۔دو روایتی حریف پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔۔کس کا پلڑا بھاری ہے؟ 1984 تا 2022 ایشیا کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کتنے میچ کھیلے گئے؟ کون جیتا؟ کون ہارا؟ تفصیل جانیے

مزید پڑھیے
صفحہ 3 سے 12