سراب

میں آہٹ پہ چونکا
بھلا کون ہوگا
دریچے سے باہر کو جھانکا
کہیں کچھ نہیں ہے
واہمے نے مرے
آج پھر
مجھ کو بہلا دیا