رائیگانی فیصل ہاشمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ترے نشان کو چنتا ہوا میں گلیوں میں نکل گیا ہوں بہت دور ایسے رستوں پر جہاں پہ خود کو بھی چاہوں تو ڈھونڈ سکتا نہیں سفر حیات کا لگتا ہے رائیگاں ہی گیا